• news

بھارتی میڈیا پاکستان دشمنی میں پاگل ،لال مسجد کے سابق خطیب مرحوم عبدالرشید غازی کو زندہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی میڈیا پاکستان دشمنی میں پاگل ہوگیا اور لال مسجد کے سابق خطیب مرحوم عبدالرشید غازی کو زندہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مرحوم عبدالرشید غازی کو پلوامہ حملے کا مرکزی کردار قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا کے دعویٰ کے مطابق بھارتی فورسز مرحوم عبدالرشید غازی کی تلاش میں کوشاں ہیں اور رہائش معلوم کرلی۔مرحوم عبدالرشید غازی لال مسجد کے خطیب تھے۔

ای پیپر-دی نیشن