شہزادہ محمد کا جدہ کے سیلاب میں 14 افراد کو بچانے والے پاکستانی کے نام پر خیبر پی کے میں ہسپتال بنانے کا اعلان
اسلام آباد (ایجنسیاں) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بہادر پاکستانی کے نام پر خیبر پی کے کے علاقے میں ہسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی فرمان علی خان نے جدہ میں 2009 ءمیں سیلاب کے دوران چودہ لوگوں کی جان بچائی تھی فرمان علی خان کو چودہ لوگوں کو بچانے پر سعودی عرب کا کنگ عبدالعزیز میڈل اور پاکستان میں تمغہ شجاعت دیا گیا تھا۔
اعلان