• news

بھا ر ت :ٹر ک سڑ ک کنا ر ے چلنے و الو ں پر چڑھ دوڑا ،13بار ا تی ہلا ک، 18ز خمی

نئی دہلی(آن لائن) بھارت میں ایک تیز رفتار ٹرک سڑک کنارے چلنے والے باراتیوں پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک جبکہ 18 زخمی ہو گئے ۔پولیس حکام نے بتایا کہ جے پور کے ضلع پراتاپ گڑھ میں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر سڑک کنارے چلنے والے باراتیوں پر چڑھ دوڑا ۔

ای پیپر-دی نیشن