بھارت:گائے ذبح پرقتل کے واقعات میں پولیس ملوث ہے،ہیومن رائٹس واچ
نیویارک/نئی دہلی (آئی این پی) انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) کا کہنا ہے کہ بھارت میں گائے ذبح کرنے پر مشتعل ہجوم کی جانب سے قتل کے اکثر واقعات میں بھارتی پولیس ملوث ہے۔