• news

سینڈرز کی صدارتی انتخابی مہم پاکستان نژاد فیض شاکر برنی چلائیں گے: امریکی میڈیا

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ پاکستانی نژاد فیض شاکر برنی، سینڈرز کی صدارتی انتخابی مہم چلائیں گے۔ فیض شاکر پہلے پاکستانی نژاد ہیں جنہیں کسی امریکی صدارتی مہم کا منیجر مقرر کیا گیا ہے۔ فیض شاکر کے والدین نے پاکستان سے امریکہ ہجرت کی۔

ای پیپر-دی نیشن