• news

نیب قانون میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب قانون میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے،جب تک کوئی الزام ثابت نہیں ہوتا تو گرفتار کیوں کیا جاتا ہے۔ مودی سرکار الیکشن مہم چلا رہی ہے ہمیشہ کی طرح الزام تراشی ہوئی لیکن جب ثبوت مانگے جاتے ہیں تو ثبوت نہیں ہوتے ،اشتعال انگیزی اور دھمکیوں سے پاکستان ڈرنے والا نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن