• news

تربیت

خودی کو تربیت میں پہلا مرحلہ اطاعت ہے اسی لئے اسلام کے معنی ہیں احکام شرع کی بلاچون و چرا اطاعت کرنی۔ جب انسان احکام شرع کی اطاعت کرتا ہے تو اس میں اختیار کا رنگ پیدا ہو جاتا ہے یعنی حقیقی آزادی (حریت) احکام الہٰی کی تعمیل سے پیدا ہو جاتی ہے۔
(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں اظہار خیال)

ای پیپر-دی نیشن