• news

عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کر لی

کرا چی (آ ئی این پی)کراچی کی احتساب عدالت میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی طبیعت خراب ہو گئی، ری طور پر اسٹریچر پر لٹا کر احتساب عدالت سے اسپتال روانہ کر دیا گیا ،جمعرات کوڈاکٹر عاصم پیشی کے سلسلے میں احتساب عدالت آئے تھے جہاں ان کی طبیعت خراب ہو گئی، عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کر لی،ڈاکٹر عاصم کو فوری طور پر اسٹریچر پر لٹا کر احتساب عدالت سے اسپتال روانہ کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سا بق مشیر پیٹر و لیم ڈاکٹر عاصم حسین کو کرپشن کے مقدمے کا سامنا ہے۔
ڈاکٹر عاصم

ای پیپر-دی نیشن