معاشی مسائل: قازقستان کے صدر نے حکومت تحلیل کر دی
آستانہ (نوائے وقت رپورٹ) قازقستان کے صدر نور سلطان نذر بایوف نے حکومت تحلیل کر دی۔ صدارتی حکم کے مطابق سابق نائب وزیراعظم اسکد مومن عبوری وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گے۔ نئی کابینہ تشکیل دی جائے گی۔ صدر نے معاشی مسائل حل نہ ہونے پر حکومت ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
تحلیل