• news

نواز شریف کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ پیر کو سنایا جائیگا

اسلام آباد (وقائع نگار) سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ 25 فروری کو سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بنچ پیر کو دن بارہ بجے فیصلہ سنائے گا۔
نواز شریف/فیصلہ

ای پیپر-دی نیشن