• news

قومی اسمبلی تین دن میں ایک قرارداد کی منظوری کے سواکوئی کام نہ کر سکی

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی تین دنوں کے دوران ایک قرارداد کی منظوری کے علاوہ کوئی کام نہ کر سکی۔ کروڑوں کے اخراجات آ گئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس تین روز قبل بدھ سے شروع ہوا تھا، آٹھواں سیشن جاری ہے۔ وزیراعظم خواہش کے باوجود تاحال ایوان میں نہیں آ سکے۔ قومی اسمبلی میں صرف پاکستان بھارت کشیدگی کے معاملے پر قرارداد منظور ہو سکی ہے۔
قرارداد/اسمبلی

ای پیپر-دی نیشن