• news

فوادرانا نے لاہور قلندرز کی جیت ثمین رانا کے نام کردی

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندر ز کے مالک فواد رانا نے ملتان سلطانز کے خلاف جیت فرنچائز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا کے نام کردی۔ فواد رانا کا کہنا تھا کہ ثمین رانا کی سالگرہ تھی اور اسی میں جیت کو ان کے نام کرتا ہوں ،مالک ہونے کی حیثیت سے مجھے اپنے جذبات پر قابو رکھنا چاہیئے تاہم لاہوری ہوں اس لیے یہ ذرا مشکل کام ہے۔

ای پیپر-دی نیشن