ویتنام میں 2 سابق وزرائے اطلاعات گرفتار
ہنوئی (نیٹ نیوز) کرپشن اور ریاستی فنڈز کے غلط استعمال بدانتظامی کے الزام میں ویتنام میں 2 سابق وزرائے اطلاعات کو گرفتار ک رلیا گیا۔ وزرائے پبلک سکیورٹی کے ترجمان نے بتایا کہ ونگ کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دیدی گئی۔