• news

افریقی ملک مالی میں فرانسیسی فوج کے ساتھ لڑائی، القاعدہ کا اعلیٰ ترین کمانڈر ابویحیٰی مارا گیا

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) افرقی ملک مالی میں فرانسیسی فوج کے آپریشن میں القاعدہ کا اعلیٰ ترین کمانڈر یحییٰ ابو یحیٰی مارا گیا بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک مالی کے شمال مغربی علاقے میں فوجی آپریشن کے دوران القاعدہ کا اعلیٰ ترین سرگرم کمانڈر یحییٰ ابوالحمامی دوبدو لڑائی میں ہلاک ہو گیا۔ فوجی آپریشن مقامی فوج نے فرانسیسی فوج کی کمان میں مشترکہ طور پر کیا۔

ای پیپر-دی نیشن