• news

تھر: سول ہسپتال مٹھی میں زیر علاج مزید 2 بچے جاں بحق

مٹھی (اے پی پی) تھر میں غذائی قلت اور قحط سالی کے باعث بچوں کے اموات کا سلسلہ رک نہ سکا، مزید دوبچے چل بسے ، رواں سال بچوں کی ہلاکتوں کا تعداد 113ہوگیا۔بارشیں نہ پڑنے سے صورتحال دن بہ دن تشویشناک ہوتی جارہی ہے، سندھ حکومت صرف گندم دینے تک محدود ہے جس کے باعث اموات بھی تیز ہوگئی ہیں۔ سول ہسپتال مٹھی میں مزید دو بچے جس میں ھیرومل اور نوہ محمد کا نومولود دو بچہ فوت ہوگئے جبکہ 60بچے سول ہسپتال مٹھی میں زیر علاج ہین ادھر دور دراز تھرکے باسیوں کا کہنا ہے کہ صحت کی سہولیات دیہی علاقوں میں نہ ہونے کے برابر ہین جس سے بچے بوڑھے و خواتین بیماریون مین مبتلا ہین ہم سندہ حکومت سے اپیل کرتے ہین کہ دیہے علائقون مین صحت کی سھولیات بھتر کی جائین دوسرے جانب سول سرجن سول اسپتال مٹھی ڈاکٹر چمن شرما نے میڈیا کو بتایا کہ سول اسپتال مٹھی مین بچون کا علاج بھتر ہورہاہے اور ہمین بجیٹ دی جائے تاکہ مزید میڈیسن اور فیول خرید کر سکیں۔

ای پیپر-دی نیشن