• news

کراچی میں 5 بچوں کے دلخراش واقعہ پر سراج الحق نے سینٹ میں تحریک التواء جمع کرادی

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پانچ معصوم بچوں کے دالخراش واقعہ پر سینیٹ میں تحریک التواء جمع کرادی۔ سیکرٹری سینیٹ کو تحریک التواء جمع کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پانچ معصوم بچوں کے دلخراش واقعہ پر انتہائی اہم اور فوری نوعیت کے معاملہ کو زیر بحث لایا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن