• news

شام: بارودی سرنگ پھٹنے سے 24 مزدور جاں بحق

دمشق (نیٹ نیوز) شام کے شہر سلمیہ میں بارودی سرنگ دھماکے میں 24 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ اس علاقے میں داعش کے دہشت گردوں نے بارودی سرنگیں بچھا رکھی تھیں۔ اس علاقے سے داعش کا قبضہ چھڑا لیا گیا تھا۔ دھماکہ ایسے وقت ہوا جب مزدوروں کی بس گزر رہی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن