• news

بچے کا امریکی اخبار کیخلاف 20 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ

کنٹکی (این این آئی)امریکا میں ایک بچے نے مشہور اخبارواشنگٹن پوسٹ کے خلاف شہرت کو نقصان پہنچانے کے الزام میں عدالت میں 20 کروڑ ڈالر سے زاید ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن