• news

شہباز شریف ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے ہائیکورٹ میں آج درخواست دائر کرینگے

لاہور ( نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ای سی ایل میں نام ڈالنے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف آج لاہور ہائیکورٹ میں ای سی ایل سے نام نکالنے کے لئے درخواست دائر کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن