• news

صحافیوں کا دورہ، کالعدم تنظیم کا کوئی کیمپ نہ ملا، جانی نقصان کا بھارتی دعویٰ بھی جھوٹ نکلا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) آئی ایس پی آر کی ٹیم کے ہمراہ صحافیوں نے بالاکوٹ اور کنگڑنالہ کا دورہ کیا۔ صحافیوں کو اس جگہ کا مشاہدہ کرایا گیا جس جگہ پر بھارت نے حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ مشاہدے کے دوران صحافیوں نے چار گڑھے اور دو درخت گرے ہوئے دیکھے۔ صحافی نے بتایا کہ علاقے میں کالعدم تنظیم کا کوئی کیمپ نہیں تھا، کوئی جانی و مالی نقصان بھی نہیں ہوا۔ بھارت نے جھوٹا دعویٰ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن