پارلیمنٹ کا مشترکہ اور وفاقی کابینہ کے اجلاس آج، قومی اسمبلی کا کل ہوگا
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی+اے این این+ نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج جمعرات ہو گا۔ اجلاس میں ملک کی معاشی اور سلامتی کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا، ملکی سلامتی کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کابینہ کو دیگر ممالک سے ہونے والے رابطوں سے آگاہ کریں گے۔ سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔ علاوہ ازیں قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کا شیڈول بند کر دیا گیا۔ علاوہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی آج ہوگا۔
اجلاس