• news

نائیجریا میں صدارتی انتخاباتمحمد بخاری نے کامیابی کا اعلان کر دیا

نائیجر(اے این این )نائجیریا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر محمد بخاری کامیاب قرار دے دیے گئے ہیں۔ ہفتے کو ہونے والی ووٹنگ میں محمد بخاری نے 56 فیصد جبکہ ان کے حریف سابق نائب صدر عتیقو ابوبکر کو 41 فیصد ووٹ ملے۔

ای پیپر-دی نیشن