• news

بھارت کی ہٹ دھرمی، سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ایک ہفتے کیلئے مؤخر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا دورہ پاکستان مؤخر ہو گیا سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کا دورہ ایک ہفتے کیلئے موخر ہوا ہے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا دورہ مؤخر ہونے کی وجہ سے بھارتی ریوہ سے عادل الجبیر دونوں ملکوں کا دورہ کرنا چاہتے ہیں بھارت کی جانب سے امن کوششوں کا مثبت جواب نہ آنے سے دورہ مؤخر ہوا بھارت کا دورہ بھی مؤخر کر دیا گیا عادل الجبیر نے آج پاکستان آنا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن