• news

جنگی صورتحال، ہمیں اطلاعات کے محاذ پر شکست ہوئی، معلومات پاکستانی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملیں: سابق بھارتی کمانڈر پناگ نے کچا چٹھا کھول دیا

نئی دہلی (آئی این پی) سابق بھارتی جی او سی نارتھ کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل(ر) ایچ ایس پناگ نے کہا ہے کہ اطلاعات کے محاذ پر بھارتی عوام کو پاکستان سے معلومات ملتی رہیں، جنگی صورتحال سے متعلق بھی ہمیں پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر سے معلومات ملیں، بھارتی ترجمان کی طرف سے ہمیں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ ابتدائی 60 گھنٹے میں اطلاعات کی فراہمی کے محاذ پر ہمیں شکست ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن