• news

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس کل دوبارہ شروع ہونگے

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس کل پیر کودوبارہ شروع ہونگے قومی اسمبلی کا اجلاس پانچ دن جبکہ سینٹ کا اجلاس دو یوم کے وقفہ سے شروع ہوگا۔دونوں ایوانوں میں معمول کی کاروائی کو نمٹایا جائے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن