• news

امریکا میں کتا بھی ایڈونچر کا شوقین نکلا

واشنگٹن(نوائے وقت رپورٹ)امریکی ریاست ٹینسی سے تعلق رکھنے والے ایڈونچر کے شوقین کتے نے اپنے مالک کے ہمراہ سرف بورڈ پر کھڑے ہوکرسرفنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے نہ صرف کرتب بازی کا شوق پورا کیا اور دیکھنے والوں کی داد بھی سمیٹی۔

ای پیپر-دی نیشن