موسم خراب، غیر ملکی کوہ پیمائوں کی تلاش کے لئے گئی ریسکیو ٹیم واپس
لاہور (سپورٹس رپورٹر +نوائے وقت رپورٹ) لاپتہ غیر ملکی کوہ پیمائوں کی تلاش کے لئے گئی ریسکیو ٹیم موسم کی خرابی پرواپس آگئی ریسکیو ٹیم نانگا بربت کی مہم جوئی کے دوران لاپتہ کوہ پیمائوں کی تلاش میں گئی تھی دونوں غیر ملکی کوہ پیما چار دن قبل نانگا پربت کی مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہوئے تھے ۔