• news

پی ایس ایل شائقین کیلئے ایک ٹکٹ پر دو میچز کے مزے

لاہور (سپورٹس رپورٹر )لاہورکے میچزکراچی منتقل ہونے پرکراچی والوں کے لئے خوشخبری ، 10 مارچ کے ایک ٹکٹ پر شائقین 2 میچز دیکھ سکیں گے۔ذرائع کے مطابق 10 مارچ کو ایک میچ کراچی اور دوسرا لاہور میں شیڈول تھا۔ایک میچ کے بعد شائقین کو باہر بھیجنا ممکن نہیں تھا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی سے مشاورت کے بعد ٹکٹ کی فروخت کی جائیگی جبکہ لاہور میچز کے ٹکٹوں کی پیسے واپس کردیئے جائیں گے۔امکان ہے کہ شائقین لاہور قلندر اور ملتان سلطانز کا میچ مفت دیکھیں۔

ای پیپر-دی نیشن