• news

اولمپک کونسل آف ایشیا نے کرکٹ کو ایشین گیمز 2022میں شامل کرلیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر +نوائے وقت رپورٹ) اولمپک کونسل آف ایشیا نے کرکٹ کو 2022کے ایشین گیمز میں شامل کر لیاگیا، اولمپک کونسل آف ایشیا کی جنرب اسمبلی کا اجلاس بنکاک میں ہوا نائب صدر اولمپک کونسل آف ایشیا نے بتایا کہ 2022ایشین گیمز میں کرکٹ بھی شامل ہوگا، ایشین گیمز 2022ء میں ٹی 20کرکٹ فارمیٹ کھیلا جائے گا، کرکٹ کو 2018کے ایشین گیمز میں شامل نہیں کیا گیا تھا ، 2022کے ایشین گیمز میں آسٹریلیا سمیت اوشیان ممالک کو بھی دعوت دی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن