• news

عثمان بزدار سے پرویز الٰہی اور مونس کی ملاقات

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان خان بزدار سے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پارلیمانی امور اور اتحادی حکومت کے معاملات اتفاق رائے اور مشاورت سے چلانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن