• news

روسی صدر نے امریکہ کے ساتھ میزائل معاہدے پر عملدرآمد روکدیا

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روس کے صدر پیوٹن نے امریکہ کے ساتھ میزائل معاہدے پر عملدرآمد روک دیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق صدر پیوٹن نے امریکہ سے میزائل معاہدے کو معطل کرنے کے آرڈیننس پر دستخط کر دیئے۔ اس صورتحال کے بعد دونوں ممالک میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن