لاہورکالج ویمن یونیورسٹی نے کنیئرڈ کالج کو ہرا کو کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر)لاہور کالج ویمن یونیورسٹی سالانہ ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں فیورٹ کنیئرڈ کالج کوشکست دے کر ٹورنامنٹ کی ٹرافی اپنے نام کرلی ۔لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی گرائونڈ پرکینئرڈ کالج کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے115 رنز بناکر آئوٹ ہو گئی۔جواب میں لاہور کالج یونیورسٹی نے سات وکٹوں پر 116 رنز بناکر میچ میں کامیابی حاصل کر لی۔