• news

قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر کی والدہ انتقال کرگئیں۔فاسٹ باؤلر اس خبر کو سوشل میڈیا پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کیا۔ انہوںنے لکھا ان کی پیاری والدہ اس دنیا میں نہیں رہیں۔اس افسوسناک خبر پر سوشل میڈیا صارفین‘قومی کرکٹرز ‘سماجی حلقوں نے ان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کی والدہ کی مغفرت کی دعا کی۔

ای پیپر-دی نیشن