• news

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری‘باؤلرز میںمحمد عباس کا چھٹا نمبر

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستانی فاسٹ بالر محمد عباس ٹاپ 10 بالرز میں شامل ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق پاکستان کے محمدعباس ایک درجہ ترقی کے بعد چھٹے نمبر پر آگئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن