• news

اولمپئن نویدعالم نے پی ایچ ایف کے شوکاز نوٹس کا جواب دیدیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) اولمپیئن نوید عالم نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے بھجوائے جانے والے شوکاز نوٹس کا جواب دیدیا ہے۔ نوید عالم نے جواب گذشتہ روز ای میل کے ذریعے اپنا جواب پی ایچ ایف ہیڈکوارٹر کو بھجوایا۔ اپنے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ شیخوپورہ ہاکی ایسوسی ایشن کے ہونے والے انتخابات کے موقع پر 14 میں سے 11 رجسٹرڈ کلبوں کے نمائندے شریک ہوئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن