• news

انٹرنیشنل ووشو کنگفوکپ:پاکستانی کھلاڑیوںکی شاندار پرفارمنس

لاہور (نمائندہ سپورٹس)تیسرے انٹر نیشنل ووشو کنگفو کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے اور چاندی کے تمغے جیت لیے۔ ایران کے شہر زہدان میں ہونے والے ووشو کنگفو کپ میں پاکستان کے امانت علی نے تین میڈلز جیت لیے۔ امانت علی نے مختلف کٹگریز میں سونے چاندی اور کانسی کا ایک ایک میڈل جیتا۔

ای پیپر-دی نیشن