• news

سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہاشمی کیخلاف فائل گمشدگی کیس میں ایک گواہ کا بیان قلمبند

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سپیشل سینٹرل عدالت میں سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہاشمی کے خلاف گمشدہ فائلوں کے کیس میں استغاثہ کے گواہ افتخار نے اپنا بیان قلمبند کروا دیا۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے بتایا کہ آصف ہاشمی نے بطور چیئرمین بورڈ انویسٹمنٹ کے متعلقہ فائلیں گم کر دیں۔

ای پیپر-دی نیشن