• news

سعودی وزیر خارجہ آج پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمودد قریشی نے کہا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر آج پاکستا ن آرہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خاں اور میری آج سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات ہوگی۔ چین سے ہر مسئلے پر مشاورت کرتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن