• news

چیئرمین تھیٹر ایڈوائزر ی کمیٹی انس اسلم دولہ عہدہ سے مستعفی

لاہور (کلچر ل رپورٹر)چیئرمین تھیٹر ایڈوائزر ی کمیٹی کے چیئرمین انس اسلم دولہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔سابق صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت فیاض الحسن چوہان نے کچھ عرصہ قبل تھیٹر کے فروغ کیلئے تھیٹر ایڈوائزری کمیٹی قائم کی تھی ۔انکاکہناتھاکہ جب فیاض الحسن چوہان ہی نہیںتومیرااس عہدے پر رہنے کا جواز نہیں بنتا۔

ای پیپر-دی نیشن