اداکارہ میرا کی فیملی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل‘ عتیق الرحمان سے جواب طلب
لاہور( اپنے نامہ نگار سے) مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کی فیملی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل پر عتیق الرحمان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ایڈیشنل سیشن جج عدنان طارق نے میرا کی درخواست پر سماعت 9 مارچ تک ملتوی کردی ۔