• news

ترجمان پاک فوج کی بھارت کے خلاف شاندار کارکردگی پر پاکستانی نژاد آسٹریلوی کھلاڑی عثمان کی تعریف

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پاکستانی نژاد آسٹریلیوی کرکٹر عثمان خواجہ کی تعریف کی ہے۔ میجر جنرل آصف غفور نے عثمان خواجہ کے ہیش ٹیگ پر ویل پلیڈ لکھ کر پوسٹ کیا۔ آسٹریلیا نے بھارت کو ہوم گرائونڈ پرکھیلے گئے میچ میں شکست دی تھی اور عثمان نے شاندار کارکردگی دکھائی۔

ای پیپر-دی نیشن