• news

2خواتین کی ڈیزائن کردہ ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح

استنبول (نیٹ نیوز) استنبول میں ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا جس میں 63ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔ کملیکاری پبلک نامی اس مسجد کو 6سال کے عرصے میں مکمل کیا گیا ہے۔ مسجد کا ڈیزائن فن تعمیر کی ماہر دو خواتین نے تیار کیا ہے جو سلطنت عثمانیہ کے طرز تعمیر کی عکاسی کرتا ہے۔ جبکہ اس کی کل لاگت تقریباً 9ارب روپے آئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن