• news

لاہور قلندرز کے ریان ٹین ڈوشے زخمی پاکستان نہیں آسکے‘ آسٹریلوی رکی ویسلز شامل

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) لاہور قلندرز کے سکواڈ میں شامل ریان ٹین ڈوشے انجری کے سبب پاکستان نہیں آسکے۔ فرنچائز نے نیدر لینڈکے آل راؤنڈر کی جگہ انگلش وکٹ کیپر بیٹسمین رکی ویسلز کی خدمات حاصل کر لیں۔

ای پیپر-دی نیشن