• news

بشارت علی نے مسٹر شیخوپورہ کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور (نمائندہ سپورٹس) مسٹر شیخوپورہ کا مقابلہ صدر میاں سلیم کی زیر نگرانی میں منعقد ہوا جس میں 34 تن سازوں نے حصہ لیا مسٹر شیخوپرہ کا ٹائٹل یونیورسل جم کے بشارت علی نے جیتا جبکہ مسٹر جونیئر فرحان علیم مریدکے جم کے نام رہا مہمان خصوصی میاں عبدالرؤف ایم پی اے کے تن سازوں میں انعامات تقسیم کئے ان کا مزید کہنا تھا کہ کھیلوں کی مزید سرگرمیاں ہونی چاہئیں۔

ای پیپر-دی نیشن