• news

سی پیک کے تحت گوادر پورٹ میں اب تک 250 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری

اسلام آباد (آن لائن) چین پاکستان اقتصادی راہداری سی پیک کے تحت گوادر پورٹ میں اب تک 250 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ سی پیک سیکرٹریٹ کے حکام کے مطابق پاکستان اور چین کے مابین گوادر پورٹ بین الاقوامی اور جدید بندرگاہ بنانے میں مدد ملے گی وہاں اقتصادی زونز کو عملی شکل دے کر پاکستان میں صنعتی انقلاب کیلئے راہ ہموار ہو گی

ای پیپر-دی نیشن