• news
  • image

واپڈا کے فراڈئیے ملازمین

مکرمی! جن لوگوں کے بجلی کے میٹر خراب ہو جاتے ہیں۔ واپڈا کے ملازمین ان کے بدلے ڈیفالٹر لوگوں کے میٹر لگا دیتے ہیں۔ پھر جب بل آتا ہے تو ڈیفالٹر لوگوں کا ہزاروں روپے کا بل ان کودینا پڑتا ہے۔ جب بھی بجلی کا میٹر تبدیل کروانا ہو یا نیا لگوانا ہو۔ زیرو میٹر میٹر لگوانا چاہیے۔ اسی طر اگر کسی کے میٹر کی پہلی اور آخری سرخ بتی جلے تو ان کا بل ڈبل سے بھی زیادہ آتا ہے۔اس میٹر کو بھی تبدیل کروانا چاہئے۔ (ایم ۔ وائی ناز لاہور)

epaper

ای پیپر-دی نیشن