• news

میانوالی میں چینی باشندے کو مہمان بنانے پر مقدمہ

میانوالی (نمائندہ خصوصی ) پولیس کو مخبر نے اطلاع دی کہ رانا عبیدالرحمٰن علوہ والی کے پاس ایک چینی باشندہ Yang Wfnqiao مہمان ٹھہرا ہوا ہے ، ایٹمی توانائی پلانٹس قریب ہونے کی وجہ سے علووالی حساس ایریا ہے۔ رانا عبیدالرحمٰن کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن