• news

بھارتی فورسز نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے ذہنی معذور پاکستانی کو گرفتار کرلیا

سیالکوٹ (نیشن رپورٹ) بھارتی سکیورٹی اہلکاروں نے غلطی سے ورکنگ بائونڈری پار کر جانے والے ذہنی معذور پاکستانی شہری محمد اقبال کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذہنی معذور شخص کی عمر 46 برس ہے۔

ای پیپر-دی نیشن