• news

نائیجیریا میں آپریشن، جاری، بوکوحرام کے مزید 33 دہشتگرد ہلاک

ابوجا (نیٹ نیوز) نائیجیریا فورسز نے جھیل چاؤ کے مضافاتی علاقوں میں آپریشن کیا ترجمان نے دعویٰ کیا ہے مزید 33 دہشتگرد مارے گئے ان کا تعلق شدت پسند تنظیم بوکو حرام سے ہے متعدد ٹھکانے تباہ اسلحہ اور متعدد گاڑیا ںبھی قبضہ میں لے لی ہیں فوج کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن