• news

پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع

لاہور (سپیشل رپورٹر) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں رینجرز کی تعیناتی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کر دی ہے اور جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پولیس سمیت دیگر سیکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر رینجرز لاہور سمیت پنجاب بھر میں دہشت گردی کے خلاف کومبنگ آپریشن میں حصہ لے رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن